سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس محمد فرید چوہدری نے آزاد کشمیر کے مختلف اہم مراکز کا دورہ کیا
مظفرآباد (پی آئی ڈی)24مئی 2025- سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس محمد فرید چوہدری نے آزاد کشمیر کے مختلف اہم مراکز کا دورہ کیا، جس میں سٹیٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر (SEOC)، واٹر ریسکیو یونٹ دومیل، اور سول ڈیفنس کے دفتر و کنٹرول روم شامل تھے۔…
