گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد، 23 مئی 2025- گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر اسلام آباد کا دورہ گورنر خیبرپختونخوا کی کنگ سلمان ریلیف سنٹر دورہ کے دوران ادارے کے سربراہ عبداللہ البقائمی سے ملاقات ملاقات میں…

میرپور ماتھیلو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سیپکو لائن مین جاں بحق

میرپور ماتھیلو (تنویر احمد سومرو) میرپور ماتھیلو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سیپکو لائن مین جاں بحق ، ورثاء کا احتجاج سیپکو کی نااہلی کے باعث جان بحق ہوا ، تفصیلات کے مطابق واپڈا میرپور ماتھیلو کا ملازم سائیں ڈنو کلوڑ بجلی کے ہائی ٹینشن کے پول پر…

میرپور ماتھیلو کے نواحی علاقے گاؤں گودہو گبول میں دو فریقین کے مابین معمولی بات پر جھگڑا، ایک شخص…

میرپور ماتھیلو (تنویر احمد سومرو) میرپور ماتھیلو کے نواحی علاقے گاؤں گودہو گبول میں دو فریقین کے مابین معمولی بات پر جھگڑا، ایک شخص قتل، لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو کے جروار کے علاقے گاؤں گودہو گبول…

چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو…

چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب میں شرکت- تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی چیف عاصم منیرکو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازا۔ پروقارتقریب…

ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا کہنا ہے کہ بجلی چوری ایک گھناونا جرم ہے ایسے افراد جو بجلی چوری میں…

بھمبر(پی آئی ڈی)بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کا پلان۔ ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا کہنا ہے کہ بجلی چوری ایک گھناونا جرم ہے ایسے افراد جو بجلی چوری میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی. ڈپٹی کمشنر بھمبر نے اپنے ایک اہم…

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ 26  تا30 مئی 2025ء…

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ 26  تا30 مئی 2025ء پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنرمیرپور یاسر ریاض اور ایس ایس پی خاور علی شوکت نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین…

صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تراڑ کھل میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (KORT)کے چیئرمین…

تراڑ کھل23مئی 2025ء- صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تراڑ کھل میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (KORT)کے چیئرمین چوہدری اختر کی طرف سے لائن آ ف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے متاثر ہونے والے 2000خاندانوں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور…

صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن اور پائیدار حل سے ہی…

راولاکوٹ 23مئی 2025- صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن اور پائیدار حل سے ہی جنوبی ایشیاء میں قیام امن ممکن ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیر ہی ہے۔ لہذا عالمی…

وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ سے آذربائیجان ٹیلیویژن اے۔زیڈ ٹی وی…

مظفرآباد( پی آئی ڈی)23 مئی 2025- وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ سے آذربائیجان ٹیلیویژن اے۔زیڈ ٹی وی کے وفد نے  الماز محمود نصیبووا کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت آزادجموں…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی اشخاص کے خلاف…

مظفرآباد(پی آ ئی ڈی)23مئی2025- آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی اشخاص کے خلاف سخت کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ بیرون آزاد کشمیر سے دودھ اور گوشت لانے پر پابندی کے باوجود پنجاب سے آزاد کشمیر کی…