گورنر بلوچستان // UNDP کنٹری ریپریزنٹیٹو ملاقات

گورنر بلوچستان // UNDP کنٹری ریپریزنٹیٹو ملاقات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی بلوچستان میں عوام کی زندگیوں کو بدلنے کے حوالے سے منصوبے لائق تحسین ہیں. ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کو ہر ڈسٹرکٹ کی سطح پر سہولیات فراہم کر…

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے اے پی ایس خضدار کے طالب علموں کی بس پر دہشت گرد…

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے اے پی ایس خضدار کے طالب علموں کی بس پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور انسانیت سوز…

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء اور رکن ایوان بالا سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے سانحہ خضدار کو…

کوئٹہ، 21 مئی: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء اور رکن ایوان بالا سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے سانحہ خضدار کو انسانیت پر حملہ اور قومی غیرت کے خلاف گھناؤنی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول کے معصوم بچوں پر دہشت گردی کسی جنگ کا حصہ…

ضلع چاغی میں تعلیم کی بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی مشترکہ کاوشیں رنگ لانے لگیں

دالبندین 21 مئی: ضلع چاغی میں تعلیم کی بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی مشترکہ کاوشیں رنگ لانے لگیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چاغی، نظام رحیم بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ اسٹیک…

صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے خضدار میں بچوں کی سکول وین پر ہونے والے…

کوئٹہ، 21 مئی: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے خضدار میں بچوں کی سکول وین پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کو…

میئر حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ نے کہا ہیکہ دہشت گردعناصر کسی مذہب قانون اورانسانیت کے قائل نہیں ہیں…

حب 21مئی: میئر حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ نے کہا ہیکہ دہشت گردعناصر کسی مذہب قانون اورانسانیت کے قائل نہیں ہیں سانحہ خضدار دلخراش واقعہ اورقابل مذمت ہے بھارت ہیاصل دہشتگردی کا سہولتکار ہے اے پی ایس اسکول بس پرحملہ بزدلانہ اور معصوم فرشتہ…

نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (NIRC) کوئٹہ بینچ کے رکن عبدالغنی مینگل نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف…

کوئٹہ21مئی: نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (NIRC) کوئٹہ بینچ کے رکن عبدالغنی مینگل نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اسلام آباد کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار چوہدری اور جنرل منیجر (ایچ آر) ریحان افضل کے خلاف ایک اہم…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردی۔ہیٹ ویو کے دوران عام لوگوں کو، خاص طور پر…

کوئٹہ21 مئی:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردی۔ہیٹ ویو کے دوران عام لوگوں کو، خاص طور پر بچوں، خواتین اور بزرگ شہری دن کے وقت سورج کی براہ راست روشنی سے بچیں اور ہائیڈریٹ رہیں۔ کسان اپنی فصلوں اور مویشیوں کا انتظام…

ڈپٹی کمشنر چاغی، عطاء المنعم نے آج پاک-افغان سرحدی شہر برابچہ کا دورہ کیا

دالبندین: ڈپٹی کمشنر چاغی، عطاء المنعم نے آج پاک-افغان سرحدی شہر برابچہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایگزٹ پوائنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی معتبر شخصیات سے ملاقات کی اور ان کے مسائل بغور سنے۔جن میں تجارتی سرگرمیوں،…

سینیٹر آغا شاہزیب درانی نے خضدار میں اے پی ایس اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

کوئٹہ21 مئی: سینیٹر آغا شاہزیب درانی نے خضدار میں اے پی ایس اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ، غیر انسانی اور بھارت کے ایجنڈے کا واضح مظہر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ…