ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ایم ایس ڈاکٹر حبیب پندرانی پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم فیصل اقبال…

لیویز فورس کے حوالداران کی دفعداران کے پوسٹ پر ترقی کے رینک لگانے کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد…

زیارت 20مئی: لیویز فورس کے حوالداران کی دفعداران کے پوسٹ پر ترقی کے رینک لگانے کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی، فوکل پرسن منسٹر…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران…

کوئٹہ 20 مئی.ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران مختلف سب ڈویژنز میں پرائس کنٹرول کے تحت 18 دکانداروں کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے 12 کو موقع پر ہی جیل منتقل کر دیا گیا۔اس…

بلوچستان میں جاری ”ہیلتھ فیسلیٹی مانیٹرنگ مہم” کے تحت محکمہ صحت بلوچستان کی مانیٹرنگ ٹیم…

کچھی، 20 مئی: بلوچستان میں جاری ''ہیلتھ فیسلیٹی مانیٹرنگ مہم'' کے تحت محکمہ صحت بلوچستان کی مانیٹرنگ ٹیم نے ضلع کچھی کے مختلف طبی مراکز کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس مہم کا مقصد طبی سہولیات کی فراہمی، عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، لیبر روم کی…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کا احترام انسانی معاشرے کا حُسن ہے

کوئٹہ 20 مئی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کا احترام انسانی معاشرے کا حُسن ہے. پاکستان میں مذ اہب اور اقوام کے اعتبار سے تنوع ہی ہماری طاقت ہے. ایک ہی ملک کے اندر رہتے ہوئے ہمیں اکثریت یا اقلیت کی ترجمانی کرنے کی…

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر تجاوزات کیخلاف مہم میں میونسپل کارپوریشن کا اینٹی انکروچمنٹ عملہ شریک

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر تجاوزات کیخلاف مہم میں میونسپل کارپوریشن کا اینٹی انکروچمنٹ عملہ شریک ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر حب شہر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم کا آغازکردیا گیاہے،جس میں میونسپل کارپوریشن کا اینٹی انکروچمنٹ عملہ…

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سبی، سردار زادہ میر بجار چاکر ڈومکی نے ڈسٹرکٹ جیل سبی کا دورہ کیا

سبی(رئیس علی) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سبی، سردار زادہ میر بجار چاکر ڈومکی نے ڈسٹرکٹ جیل سبی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کے اقدامات کیے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ اور چیف آفیسر…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوتعینات اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا خالد محمود کی گورنر ہاؤس…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوتعینات اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا خالد محمود کی گورنر ہاؤس میں ملاقات گورنر خیبر پختونخوا کی نوتعینات اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نئی زمہداریوں پر مبارکباد ملاقات میں صوبہ کے مالی امور، آڈٹ…

موسم گرما کی شدت کیساتھ فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

موسم گرما کی شدت کیساتھ فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا خفیہ اطلاع پر پشاوروصوابی میں کاروائیاں ، ہزاروں لیٹرز جعلی و غیر معیاری مشروبات برآمد ، بھاری جرمانے عائد وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی خصوصی ہدایات…

کرائم پریوینشن اور کریمنل جسٹس سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن (CCPCJ) کے اجلاس میں پاکستان کے وفد میں…

ویانا، 19 مئی 2025. کرائم پریوینشن اور کریمنل جسٹس سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن (CCPCJ) کے اجلاس میں پاکستان کے وفد میں راجہ نعیم اکبر، سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف، جناب احسن صادق، اقوام متحدہ کے ٹرانس نیشنل آرگنائزڈ کرائم (UNTOC) ریویو…