صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے افواج پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے…
اسلام آباد 4مئی: صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے افواج پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کے تمام ڈویژن میں ریلیوں اور جلسوں کا اعلان کر دیا پہلا جلسہ اور ریلی 9 مئی کو۔کوٹلی میں منعقد…
