وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گذشتہ روز حماد حفیظ شہید کے والد سردار…
پلندری/منگ(پی آئی ڈی)04/مئی2025ء: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گذشتہ روز حماد حفیظ شہید کے والد سردار محمد حفیظ کے گھر جا کر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا. حماد حفیظ نے وزیرستان میں خوارج سے لڑتے…
