وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مرکزی امیر جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال…
کوئٹہ 3 مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مرکزی امیر جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور پسماندگان کے…
