ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی…

ضلع چمن 02مئی: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت  محکمہ تعلیم کی ایڈمن آفیسران اور کلسٹر ہیڈز کا اجلاس. ڈی ای او آفس چمن میں  منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی ای او (میل اینڈ فیمل) ڈی ڈی ای او…

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا امریکی ٹی وی چینل اے بی سی نیوز کی معروف اینکر پرسن کئیرا فلپس کو…

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا امریکی ٹی وی چینل اے بی سی نیوز کی معروف اینکر پرسن کئیرا فلپس کو انٹرویو پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر سفیر پاکستان کا دوٹوک موقف ⁠ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ داری اور صبر و تحمل کا…

سکرنڈ پریس کلب میں جنرل سیکرٹری غلام حیدر سولنگی کی صحافتی اور تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) سکرنڈ پریس کلب میں جنرل سیکرٹری غلام حیدر سولنگی کی صحافتی اور تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ کے چیئرمین سید عزیر اختر شاہ، سکرنڈ پریس کلب کے صدر میر…

سابق وفاقی سیکرٹری ہمدرد آرگنائزیشن کے چیئرمین گل محمد رند نے کہا ہے کہ شریعت میں حلال روزی کو عبادت…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سابق وفاقی سیکرٹری ہمدرد آرگنائزیشن کے چیئرمین گل محمد رند نے کہا ہے کہ شریعت میں حلال روزی کو عبادت کہا گیا ہے۔ جو اپنی روزی حلال طریقے سے کماتا ہے وہ کبھی فاقہ کشی کا شکار نہیں ہوگا۔ وہ سکرنڈ میں پاک وطن پٹرول…

میونسپل کمیٹی گوادر انتظامیہ نے شہریوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی گوادر کی انتظامیہ…

گوادر: میونسپل کمیٹی گوادر انتظامیہ نے شہریوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی گوادر کی انتظامیہ کو جب بھی شہر کے کسی علاقے سے صفائی سے متعلق شکایت موصول ہوتی ہے، اس کی کوئیک ریسپانس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ کر شکایت کا ازالہ…

ڈاکٹر محمد خلیل احمد نے بطور ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر محمد خلیل احمد نے بطور ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب عہدے کا چارج سنبھال لیا لاہور، 2 مئی 2025: ڈاکٹر محمد خلیل احمد نے بطور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز(ڈی جی ایچ ایس ) پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پروگرام ڈائریکٹر ) آئی آر ایم این…

پہلگام فالس فلیگ/دریائے چناب کے کنارے پاکستانیوں کا مودی کی کھوکھلی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب

پہلگام فالس فلیگ/دریائے چناب کے کنارے پاکستانیوں کا مودی کی کھوکھلی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب مودی کی ہر سازش ناکام، دریائے چناب کا پانی پہلے سے بھی زیادہ روانی سے جاری دریائے چناب کے کنارے پاکستانیوں کا مودی کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب…

محکمہ ایریگیشن کینال زون میں تمام ترقیاتی اسکیموں کو بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں کیرتھر…

نصیرآباد ڈویژن 02مئی: محکمہ ایریگیشن کینال زون میں تمام ترقیاتی اسکیموں کو بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں کیرتھر کینال کی بھل صفائی میں جو نقائص سامنے آرہے ہیں ان کا دور ہونا انتہائی ضروری ہیں ماسٹر پلان کے ذریعے کام کو جاری رکھا…

پاکستانی سکھ برادری کا حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان

پاکستانی سکھ برادری کا حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان پہلگام واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ رادیش سنگھ (چیئرمین پاکستان سکھ کمیونٹی) تمام دنیا اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ ہے ۔ رادیش…

بریکنگ! پہلگام فالس فلیگ/حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت کا اعتراف

پہلگام فالس فلیگ/حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت کا اعتراف را کے سابق سربراہ امر جیت سنگھ دولت نے پہلگام حملے کو سیکیورٹی فیلئیر قرار دے دیا، ذرائع بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی را کے سابق سربراہ…