گورنمنٹ گرلزہائی سکول پہاڑی محلہ میں ورلڈ واٹر ڈے کی مناسبت سے ایک آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا
لورالائی ایکممئی: گورنمنٹ گرلزہائی سکول پہاڑی محلہ میں ورلڈ واٹر ڈے کی مناسبت سے ایک آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں والدین، این جی اوز کے نمائندوں اور دیگر سکولوں کی طلبات کی کثیر تعداد نے شرکت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسٹنٹ ڈائریکٹر…
