ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد شکیل احمد عالیزئی کی زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر…
سوراب: 29اپریل۔ ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد شکیل احمد عالیزئی کی زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر آفس سوراب میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس بی کے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو…
