کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ضلع موسی خیل کے ٹیچنگ پوسٹوں کے لیے ایس بی کے سے شارٹ لسٹیڈ…

لورالائی29اپریل: کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ضلع موسی خیل کے ٹیچنگ پوسٹوں کے لیے ایس بی کے سے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں نے ملاقات کی۔ اور لوکل ڈومیسائل کی وریفیکشن اور دیگر مسائل سے کمشنر لورالائی ڈویژن کو تفصیل سے اگاہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی مظفرآباد میں یکجہتی کشمیر…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی مظفرآباد میں یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب پاکستان ہمیشہ کی طرح کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے. انجینئر امیر مقام مظفرآباد: 29…

وزیر اطلاعات پاکستان کا پہلگام واقع پر بیان

وزیر اطلاعات پاکستان کا پہلگام واقع پر بیان پاکستان کے پاس مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اگلے 24-36 گھنٹوں میں پہلگام واقعہ سے جڑے بے بنیاد اور خود ساختہ الزامات کو بنیاد بنا کر بھارت، پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے گڈ گورننس کے اصولوں پر کار فرما ہے، ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے ممکنہ چیلنجوں سے نمٹنا، شفافیت اور جوابدہی کو فروغ…

AI اور ٹیکنالوجی قانونی تبدیلی کے ستون ہیں: بیرسٹر عقیل ملک وزیر مملکت برائے قانون و انصاف

بیرسٹر عقیل ملک وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے سالانہ سمپوزیم " انصاف کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال" کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ AI کی جدت نے قانونی تحقیق اور مسودہ سازی میں نمایاں بہتری لائی ہے۔ انکا کہنا تھا اگرچہ قانونی عمل…

چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اہم ترین شہر گوادر میں ماحول دوست ترقی کی جانب اہم پیش رفت…

گوادر 28 اپریل: چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اہم ترین شہر گوادر میں ماحول دوست ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت ''سمارٹ انوائرمنٹل سینیٹیشن اینڈ لینڈ فلنگ'' منصوبے کے لیے وفاقی حکومت نے…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پبلک ویلفیئر کلب پسنی کے تزئین و آرائش شدہ ہال کا…

گوادر/پسنی29 اپریل: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پبلک ویلفیئر کلب پسنی کے تزئین و آرائش شدہ ہال کا فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس پُروقار افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی، ایس ڈی او ہربن زوہیر اکرم،…

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن اور…

گوادر، 29 اپریل: گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے سیف اللّٰہ کھیتران کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد نیوٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم سمیت شہر بھر میں…

کوژک ٹنل کے قریب لیویز فورس نے دو مسلح ڈاکوؤں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد  زخمی حالت میں اسلحے سمیت…

چمن29 اپریل: کوژک ٹنل کے قریب لیویز فورس نے دو مسلح ڈاکوؤں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد  زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا-  لیویز  فورس نے گزشتہ روز دوپہر کو کوژک ریلوے  ٹنل کے قریب دو ڈاکوؤں کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مارا جہاں ڈاکوؤں کی طرف…

صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل…

کوئٹہ 29 اپریل 2025: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے بھارت کے بے بنیاد الزامات کے خلاف دیے گئے مدلل دوٹوک موقف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا…