ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے چھتر،امبور،اپر اڈہ میں دبنگ…

مظفرآباد (پی آئی ڈی)29اپریل 2025: غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری اور ناقص اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے فوڈ بزنس آپریٹرز کیخلاف ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے چھتر،امبور،اپر اڈہ میں دبنگ کارروائیاں کرتے ہوئے مضر…

غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری اشیائے خوردونوش کیخلاف ٹیم فوڈ اتھارٹی متحرک، جہلم ویلی کی مختلف مارکیٹوں میں…

جہلم ویلی (پی آئی ڈی)29اپریل 2025: غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری اشیائے خوردونوش کیخلاف ٹیم فوڈ اتھارٹی متحرک، جہلم ویلی کی مختلف مارکیٹوں میں ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران چیکنگ اشیائے خوردونوش جن میں آئل،جوس،کولڈ ڈرنکس…

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ دنیا بھر بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیری بھارت…

اسلام آباد 29اپریل 2025ء: صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ دنیا بھر بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیری بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو بے نقاب کریں اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو یہ باور کرائیں کہ بھارت ایک فسطائی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ سے خطاب

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ سے خطاب صوبائی حکومت اپنی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے گڈ گورننس کے اصولوں پر کار فرما ہے، چیف سیکرٹری ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے ممکنہ چیلنجوں سے…

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر…

اسلام آباد(پی آئی ڈی)29/اپریل2025ء: وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر تحریک کشمیر سکاٹ لینڈ بیلی حنیف…

صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ بھارت کے حاضر سروس لفٹنیٹ جنرل ایم وی…

کوٹلی: صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ بھارت کے حاضر سروس لفٹنیٹ جنرل ایم وی کمار نے بھارتی سازش کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ہے اور بھارتی سازش بے نقاب ہو چکی اب بھی دنیا اگر کوئی ثبوت تلاش کرے…

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات…

نیلم(پی آئی ڈی) 29 اپریل 2025: وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت سے دستبردار نہیں کر سکتا۔ پاکستان…

وزیراطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وطن کی محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے…

باغ(پی آئی ڈی) 29اپریل 2025: وزیراطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وطن کی محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے بہادر جوانوں کی پہچان ہے، افواج پاکستان ہمارا فخراور شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ شہید میجر سعد بن زبیر نے جرات…

سیکرٹری اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) محترمہ تہزیب انساء کی زیر صدارت کسی بھی ہنگامی صورت حال…

مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 29 اپریل 2025: سیکرٹری اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) محترمہ تہزیب انساء کی زیر صدارت کسی بھی ہنگامی صورت حال سے بروقت نمٹنے اور قومی آگاہی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کروانے کے لیے مظفرآباد میں اہم اجلاس کا…

نوتعینات ڈپٹی کمشنربھمبرچوہدری حق نواز نے چارج سھنبالنے کے بعددفتری سٹاف سے پہلی میٹنگ کے دوران واضح…

بھمبر(پی آئی ڈی): نوتعینات ڈپٹی کمشنربھمبرچوہدری حق نواز نے چارج سھنبالنے کے بعددفتری سٹاف سے پہلی میٹنگ کے دوران واضح ہدایات دیں ہیں کہ جملہ جریدہ غیرجریدہ سٹاف اپنے فرائض منصبی کو احسن انداز میں سرانجام دے گا، بائیومیڑک حاضری دفتری ڈسپلن…