یونیورسٹی آف تربت نے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے باٹنی پروگرام کے فائنل ایئر، ساتویں سمسٹر اور…
تربت28اپریل2025: یونیورسٹی آف تربت نے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے باٹنی پروگرام کے فائنل ایئر، ساتویں سمسٹر اور پانچویں سمسٹر کے طلبہ کے لیے ایک مطالعاتی دورے کا اہتمام کیا- جس میں وہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پسنی کے مقام کلمت کور…
