رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع کیچ میں واقع پرانی DHDC عمارت کا دورہ کیا
تربت 26 اپریل:۔ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع کیچ میں واقع پرانی DHDC عمارت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ڈسٹرکٹ ٹیچنگ اسپتال تربت کی شعبہ اطفال کی سربراہ اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مصباح منیر اور سینئر ماہر اطفال و خصوصی بچوں کے…
