رجسٹرڈ،ملاوٹ سے پاک،معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹیم فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں…
مظفرآباد/برارکوٹ(پی آئی ڈی)مورخہ 25اپریل 2025ء. رجسٹرڈ،ملاوٹ سے پاک،معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹیم فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر ناکہ لگاکرپانی،جوس،آئل،جوسز،کولڈ…
