میرانی ڈیم کمانڈ ایریا کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل میر باہڈ جمیل دشتی کی…
تربت23 اپریل ۔: میرانی ڈیم کمانڈ ایریا کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل میر باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کیچ، بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی ملاقات میں زمینداروں کو درپیش پانی کی قلت، تقسیم کے مسائل اور غیر…
