وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور لیویز اہلکاروں پر…

کوئٹہ، 23 اپریل 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لیویز…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبائی وزراء کے ہمراہ صوبائی سیکریٹری سروسز و جنرل…

صوبائی سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن عثمان احمد، جو ڈیم متاثرین سے متعلق کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد میں مذاکرات میں شریک تھے، طبیعت کی ناسازی پر اسپتال میں داخل ہوئے اور کامیاب سرجری سے گزرے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر…

بانی پریس کلب سونمیانی حبیب اللّٰہ جمن انگاریہ کی سربراہی میں سونمیانی پریس کلب وندر کی پہلی کابینہ…

سونمیانی وندر(نمائندہ عسکرانٹرنیشنل) بانی پریس کلب سونمیانی حبیب اللّٰہ جمن انگاریہ کی سربراہی میں سونمیانی پریس کلب وندر کی پہلی کابینہ تشکیل دی گئی- زبیر بلوچ نمائندہ انتخاب بلا مقابلہ صدر منتخب تفصیلات کے مطابق سونمیانی پریس کلب وندر کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ریجنل ڈائریکٹر مشرقی بحیرہ روم ریجن ڈاکٹر حامد جعفری کی ملاقات

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ریجنل ڈائریکٹر مشرقی بحیرہ روم ریجن ڈاکٹر حامد جعفری کی ملاقات کوئٹہ:ملاقات میں پاکستان بالخصوص صوبے سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے موجودہ اور مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا کوئٹہ: وفد…

زمبابوے کی فضائیہ کے کمانڈر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

23 اپریل 2025: زمبابوے کی فضائیہ کے کمانڈر ائیر مارشل جان جیکب نزویدے کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران…

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید…

کوئٹہ، 23 اپریل: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ان کا کوئی قوم اور مذہب نہیں ہوتا- ملک دشمن عناصر کے خلاف سخت…

ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ گوادر ڈویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن اور…

گوادر23اپریل2025: ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ گوادر ڈویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن اور گوادر کی ترقی کے لیے حکومت بلوچستان نے شادی کور ڈیم سے کلانچ کے مکینوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے ایک بڑا منصوبہ…

وزیراعظم کی مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جان…

پاکستان ترکیہ میں قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، وزیراعظم شہباز…

پاکستان ترکیہ میں قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس قدرتی آفت…

وزیراعظم۔۔۔وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔