ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت این ائی ڈی کے تحت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کا اہم جائزہ…
گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت این ائی ڈی کے تحت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری انسداد پولیو مہم کی مجموعی کارکردگی، ٹیموں کو درپیش مسائل اور مہم کے دوران درپیش رکاوٹوں کا تفصیلی جائزہ…
