چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت نے غریب آباد کالونی کے مکینوں اور شاہی بازار کے تاجروں…

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑچوہدری وسیم افضل راجپوت نے غریب آباد کالونی کے مکینوں اور شاہی بازار کے تاجروں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ تاجر رہنماؤں حاجی فیروز علی پٹھان، سید شاہد شاہ، وکيل احمد خانزادہ،…

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کے فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایف ٹی ڈی سی) اور ڈی آئی ٹی…

کوئٹہ 21 اپریل: یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کے فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایف ٹی ڈی سی) اور ڈی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے تمام فیکلٹیز کے فیکلٹی ممبران، شعبہ جات کے سربراہان, کوآرڈینیٹرز اور متعلقہ انتظامی عملے کے لیے ڈیپارٹمنٹل انفارمیشن…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس…

کوئٹہ 21 اپریل۔ ضلع کوئٹہ ایجوکیشن گروپ کا جائزہ اجلاس، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،14 اساتذہ کو نوکری سے برخاست کرنے کا مراسلہ اعلیٰ احکام کو ارسال۔جبکہ 9 اساتذہ کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)…

ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

زیارت21اپریل: ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر یاسر طاہر، محکمہ صحت کے باقی افسران سمیت ڈبلیو ایچ اواور یونیسیف کے نمائندے بھی موجود تھے.…

ضلع سوراب میں قومی انسداد پولیو مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز ایم سی ایچ سینٹر سوراب میں کیا…

سوراب 21اپریل۔ ضلع سوراب میں قومی انسداد پولیو مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز ایم سی ایچ سینٹر سوراب میں کیا گیا۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر سوراب جناب حبیب نصیر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم احمد مستوئی اور ڈبلیو ایچ او کے ڈی ایس او…

ڈپٹی کمشنر کیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

تربت21 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ صابر علی دانش ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر صدام بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ضلع کیچ محمد عیسیٰ ،سمیت تحصیل تربت ، تمپ…

ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی پولیو مہم میں فعال شرکت ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے پولیو…

نصیرآباد ڈویژن21اپریل استامحمد: ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی پولیو مہم میں فعال شرکت ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے اپنی ذاتی نگرانی میں سرگرمیوں کو فروغ دیا۔ انہوں نے خود رکشوں اور ویگنوں…

آج بروز سوموار ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ نے ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر بدر ندیم انصاری کے ہمراہ…

آج بروز سوموار ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ نے ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر بدر ندیم انصاری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گنداواہ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا-…

کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں و دیگر امور…

نصیرآباد۔ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں و دیگر امور کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینیئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن غلام سرور بنگلزئی ایگزیکٹو انجینیئرز…

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے…

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، جہاں وفد نے پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میاں افتخار…