جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اُٹھا لیا
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اُٹھا لیا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی 22سے 26اپریل 2025تک اعلیٰ عدالتی وفد کے ساتھ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دوران جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔…
