آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں اتحادی حکومت نے دو سال مکمل کر لئے ہیں
اسلام آباد (پی آئی ڈی) 20 اپریل: آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں اتحادی حکومت نے دو سال مکمل کر لئے ہیں۔ ان دو سالوں کے دوران وزیراعظم کی سربراہی میں تحریک آزادی کشمیر ،گورننس اور سیاسی و سماجی شعبوں میں اتحادی…
