پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز حاجی برکت رند کی کاوشوں سے انٹر کالج مند کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت
تربت/مند 19 اپریل: پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز حاجی برکت رند کی کاوشوں سے انٹر کالج مند کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت- اس سلسلے میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز، حاجی برکت رند کی مخلصانہ کوششوں کے نتیجے میں طویل عرصے سے غیر فعال…
