تحصیل ڈڈیال کے جملہ مراکز صحت میں میڈیکل آفیسر ان کو تعینات کر دیا گیا ہے
میرپور (پی آئی ڈی)19اپریل 2025: تحصیل ڈڈیال کے جملہ مراکز صحت میں میڈیکل آفیسر ان کو تعینات کر دیا گیا ہے جو باقاعدہ طور پر اپنی جائے تعیناتیوں پر حاضر ڈیوٹی ہوچکے ہیں۔ نومبر 2024 میں ہیلتھ پیکیج کے تحت تحصیل ڈڈیال میں ایک رورل ہیلتھ سینٹر…
