بنگلہ دیش نے اپنے پاسپورٹس پر وہ عبارت دوبارہ شامل کر دی ہے جو کہتی ہے، "یہ پاسپورٹ دنیا کے…
بنگلہ دیش نے اپنے پاسپورٹس پر وہ عبارت دوبارہ شامل کر دی ہے جو کہتی ہے، "یہ پاسپورٹ دنیا کے تمام ممالک کے لیے قابلِ استعمال ہے سوائے اسرائیل کے"
بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، وزارت داخلہ کے سیکیورٹی سروسز ڈویژن نے محکمہ امیگریشن…
