اسرائیل کی طرف سےفلسطینی کے معصوم بچوں خواتین بزرگوں و عوام پر مظالم کے خلاف بھمبر شہر میں بڑی…

اپریل 16. بھمبر(پی آئی ڈی): اسرائیل کی طرف سےفلسطینی کے معصوم بچوں خواتین بزرگوں و عوام پر مظالم کے خلاف بھمبر شہر میں بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا، غزہ مارچ کے نام سے نکالی جانے والی ریلی میں تمام مکاتب فکرسے سینکڑوں افرادنے شرکت کی،ریلی…

محکمہ موسمیات کے دفتر اسلام آباد کے مطابق شگر شہر اور گرد و نواح کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش…

ضلع شگر کے لیے موسم کی ایڈوائزری 16 اپریل تا 20 اپریل. متوقع موسم: محکمہ موسمیات کے دفتر اسلام آباد کے مطابق شگر شہر اور گرد و نواح کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ممکنہ اثر: خاص طور پر شگر اسکردو ہائی وے، اور…

پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالا گولہ…

کویٹہ. پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی صدر و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالا گولہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سینیٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی…

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف ناکہ جات کا دورہ

ترجمان اسلام آباد پولیس ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف ناکہ جات کا دورہ۔ ایس ایس پی آپریشنز نے سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ شہریوں کی حفاظت کے لئے الرٹ ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افسران کی حوصلہ…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے تدارک کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد…

تربت 15 اپریل۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے تدارک کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت، پی پی ایچ آئی، میونسپل کارپوریشن اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کی اجلاس میں ضلع کیچ میں ڈینگی…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہو نیوالی…

کوئٹہ 15 اپریل۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہو نیوالی انٹرنیشنل منرلز انویسٹمنٹ کانفرنس اور اس میں دنیا بھر سے وفود کی شرکت پاکستان میں منرلز کے شعبے کی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی۔…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کے زیر صدارت امن و امان کی قیام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

لورالائی 15اپریل۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کے زیر صدارت امن و امان کی قیام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی احمد سلطان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نور علی کاکڑ، ایف سی کے کیپٹن عرفان، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر محمد فہیم…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری اراضیات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے…

تربت15 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری اراضیات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی بھی فرد یا گروہ کو قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ان خیالات کا اظہار انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ھے…

سابق صوبائی وزیر اسلم بلیدی کی قیادت میں بارڈر ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ…

تربت 15 اپریل۔ سابق صوبائی وزیر اسلم بلیدی کی قیادت میں بارڈر ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی، جس میں بارڈر کی بندش سے پیدا ہونے والے عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا وفد نے کہا کہ پاک ایران سرحد کی بندش…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک…

کوئٹہ 15 اپریل۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ نوب مغربی اور جنوب مشرقی…