اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 5 کاروائیوں میں 1 ملزم گرفتار ۔ کاروائیوں میں 6 کروڑ سے زائد مالیت کی 97.842 کلو گرام منشیات برآمد۔ اسلام انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارگو کے ذریعے برطانیہ…

یورپی یونین کے وفد کی وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سے ملاقات

یورپی یونین کے وفد کی وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سے ملاقات اسلام آباد، 14 اپریل 2025: یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین ڈیلیگیشن فار ریلیشنز ود دی کنٹریز آف ساؤتھ ایشیا (DSAS)، مسٹر شربان ڈیمیٹری سٹرڈزا کی قیادت…

کمشنر چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور میں موبائل کمپنیوں کے نیٹ ورک کی خرابی، انٹر نیٹ کی سسٹ…

میرپور (پی آئی ڈی)14اپریل 2025. کمشنر چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور میں موبائل کمپنیوں کے نیٹ ورک کی خرابی، انٹر نیٹ کی سسٹ روی،انٹرنیٹ پیکجز کے مطابق سروسز کی عدم فراہمی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جملہ موبائل کمپنیوں کے مقامی انچارج کو…

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) کے زیر اہتمام سپورٹس گالا 2025کا افتتاح کر دیا گیا

میرپور (پی آئی ڈی)14اپریل. میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) کے زیر اہتمام سپورٹس گالا 2025کا افتتاح کر دیا گیا۔ وائس چانسلرمسٹ برگیڈیئر ریٹائرڈپروفیسرڈاکٹر محمدیونس جاوید(ستارہ امتیازملٹری) اور ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے مشترکہ…

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نے ضلعی دفتر الیکشن کمیشن میر پور کا…

میرپور (پی آئی ڈی)14اپریل 2025. آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نے ضلعی دفتر الیکشن کمیشن میر پور کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران آمدہ جنرل انتخابات کی تیاری کے حوالہ سے مختلف امور زیر بحث آئے اور فیلڈ سٹاف کی…

خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 مسترد / اے این پی نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 مسترد / اے این پی نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا مجوزہ "مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025" بارے عوامی نیشنل پارٹی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد مرکزی صدر ایمل ولی خان کی اہم پریس کانفرنس خیبر…

پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد و رفت /اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک پلان

اسلام آباد ٹریفک پولیس. پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد و رفت /اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک پلان مختلف اوقات میں ایکسپریس ہائی وے، کلب روڈ ، 9th ایونیو اور سری نگر ہائی وے پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آج شام ساڑھے پانج…

احسن اقبال کا جامعہ بنوریہ العالمیہ کا دورہ، تعلیمی انضمام اور مسلم اتحاد کے "اڑان…

کراچی. احسن اقبال کا جامعہ بنوریہ العالمیہ کا دورہ، تعلیمی انضمام اور مسلم اتحاد کے "اڑان پاکستان" ویژن کو فروغ دیا کراچی، 14 اپریل، 2025 — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اڑان پاکستان کو فروغ دینے کے…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سنٹر آف لرننگ لاء اینڈ بزنس پشاور کے پانچویں یوم تاسیس کی تقریب…

پشاور، 14 اپریل 2025. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سنٹر آف لرننگ لاء اینڈ بزنس پشاور کے پانچویں یوم تاسیس کی تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت تقریب میں ادارے کے سربراہ دلاور خان، فیکلٹی اراکین، وکلاء اور طلباء وطالبات نے بڑی…

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر جان بلوچ کی جانب سے ضلع گوادر میں کام کرنے والے تمام رجسٹرڈ و غیر…

گوادر14اپریل2025: ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر جان بلوچ کی جانب سے ضلع گوادر میں کام کرنے والے تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیموں (NGOs)، فلاحی اداروں اور دینی مدارس کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اداروں کو ایک ماہ کے…