افغان شہریوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی سے متعلق ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر لورالائی میران…
لورالائی: افغان شہریوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی سے متعلق ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی احمد سلطان، افغان قبائلی عمائدین اور متعلقہ اداروں کے…
