ڈپٹی کمشنر استامحمد کا 50 بیڈ لیبر ہسپتال کا دورہ
استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد کا 50 بیڈ لیبر ہسپتال کا دورہ، عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج 50 بیڈ لیبر ہسپتال استامحمد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات اور…
