وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید…

کوئٹہ 09 اپریل :ـ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لہو کا حساب ضرور لیا جائے گا اور اس بزدلانہ حملے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار…

ایس ڈی پی او اوستہ محمد سرکل گل حسن بحرانی نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی تحفظ پولیس فورس کا…

اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ  ) ایس ڈی پی او اوستہ محمد سرکل گل حسن بحرانی نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی تحفظ پولیس فورس کا اولین فریضہ ہے امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر کرنے کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت سندھ و بلوچستان کے…

شہر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے سلسلے میں شہریوں کے ایک وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر…

گوادر، 9 اپریل۔ شہر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے سلسلے میں شہریوں کے ایک وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور سے ملاقات کی اور پانی کی قلت سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ شہریوں نے بتایا کہ سہوڈ ڈیم اور ایئرپورٹ پمپنگ اسٹیشنز…

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی سیکرٹری انفارمیشن کرن بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر…

کوئٹہ 9 اپریل۔ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی سیکرٹری انفارمیشن کرن بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، معروف دانشور، اور زیرک سیاستدان سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے اہلِ…

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ کی زیر قیادت یونین کونسل پلیری گوادر کے مختلف علاقوں میں…

گوادر 9 اپریل۔ ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ کی زیر قیادت یونین کونسل پلیری گوادر کے مختلف علاقوں میں ایک روزہ مفت ویٹرنری موبائل امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کے دوران ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر مجید اور ان کی ٹیم نے بڑی…

حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے مشترکہ فیصلے کے تحت افغان مہاجرین کی باعزت اور مرحلہ وار وطن…

چاغی 9 اپریل ۔ حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے مشترکہ فیصلے کے تحت افغان مہاجرین کی باعزت اور مرحلہ وار وطن واپسی کا عمل جاری ہے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو مکمل عزت و احترام کے ساتھ ان کے وطن…

اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دشت کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا

تربت 9 اپریل ۔ اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دشت کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا- جس میں صحت، تعلیم، زراعت، پبلک ہیلتھ، لائیو اسٹاک، جنگلات، جنگلی حیات اور سوشل ویلفیئر سمیت تمام لائن محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی. اجلاس میں محکموں نے اپنی…

اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول خیر آباد کا دورہ کیا

تربت 9 اپریل۔ : اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول خیر آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی، انتظامی اور انفراسٹرکچر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہیڈماسٹر اور اساتذہ سے ملاقات کی اور اسکول کو…

ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر کیچ ڈاکٹر محمد حنیف بلوچ کی صدارت میں محکمہ لائیو اسٹاک کے فیلڈ اسٹاف کا…

تربت 9 اپریل ۔ ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر کیچ ڈاکٹر محمد حنیف بلوچ کی صدارت میں محکمہ لائیو اسٹاک کے فیلڈ اسٹاف کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرین بگ، کھڈان دشت، ہوشاپ، تمپ، بلیدہ، پیدارک، ناصر آباد و دیگر علاقوں کے نمائندگان نے شرکت…

یونیورسٹی آف بلوچستان کے سینڈیکیٹ ہال میں ایک اہم ایچ آر ڈی (ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) میٹنگ منعقد ہوئی

کوئٹہ9 اپریل۔ یونیورسٹی آف بلوچستان کے سینڈیکیٹ ہال میں ایک اہم ایچ آر ڈی (ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے کی۔ اس میٹنگ میں تمام اراکین رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی ڈائریکٹر…