ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے موسم بہار شجر کاری مہم کے دوران لیویز تھانوں میں پودے لگائے
زیارت 28مارچ ۔ ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے موسم بہار شجر کاری مہم کے دوران لیویز تھانوں میں پودے لگائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہر شہر ی ایک ایک درخت لگاکر موسم بہارشجر کاری مہم میں ضرور حصہ لیں اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنائیں، تمام سرکاری…
