اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی جانب سے گراسپ پراجیکٹ کے تحت فارمرز فیلڈ…
ژوب 27مارچ ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی جانب سے گراسپ پراجیکٹ کے تحت فارمرز فیلڈ اسکولوں کے مرد وخواتین مالداروں میں ویٹرنری کٹس تقسیم کی گئیں، جس کا مقصد مویشیوں کی بہترین افزائش اور دیکھ بھال میں بہتری لانا…
