کسان کو بہترین بیج، کھاد اور اصلی زرعی ادویات کی مناسب قیمت پر فراہمی سے دوبارہ زرعی انقلاب برپا کیا…
کسان کو بہترین بیج، کھاد اور اصلی زرعی ادویات کی مناسب قیمت پر فراہمی سے دوبارہ زرعی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے، جنوبی کوریا کے تعاون سے آلو کا بہترین بیج اب پاکستان میں ہی تیار کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
اسلام…
