ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے 23 ویں روزے کی افطار سائبان ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگائے جانے والے…

سبی 24 مارچ: ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے 23 ویں روزے کی افطار سائبان ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگائے جانے والے افطار دسترخوان پر کی. جس میں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت عام شہریوں کے علاوہ مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی…

نواب شاہ میں جے ڈبلیو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی خاصخیلی کی قیادت میں ہزاروں افراد نے…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) نواب شاہ میں جے ڈبلیو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی خاصخیلی کی قیادت میں ہزاروں افراد نے نواب شاہ میں جے ڈبلیو سی کی جانب سے نہر کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف ڈاکٹرز کالونی سے احتجاجی ریلی نکالی۔شہریوں نے…

عمران دور میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، پشاور ہائیکورٹ کا صدر اے این پی ایمل ولی خان کا کمیشن…

عمران دور میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، پشاور ہائیکورٹ کا صدر اے این پی ایمل ولی خان کا کمیشن بنانے کی استدعا مسترد، عوامی نیشنل پارٹی کا فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان پشاور: عوامی نیشنل پارٹی اس معاملے کو بالکل بھی…

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم اور کمانڈنٹ دالبندین رائفلز سجاد علی نے افغان مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا

دالبندین03مارچ: ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم اور کمانڈنٹ دالبندین رائفلز سجاد علی نے افغان مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شوریٰ مجلس عاملہ کے اراکین کے ساتھ جرگہ منعقد کیا۔ اس موقع پر افغان مہاجرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جرگے کے…

وزیراعلی بلوچستان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد میں راشن کی شفاف اور منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کردیا…

لسبیلہ 24 مارچ: وزیراعلی بلوچستان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد میں راشن کی شفاف اور منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے. ضلع لسبیلہ کے عوامی حلقوں چئیرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے ضلعی انتظامیہ سے اظہارتشکر کرتے ہوئے…

ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے عوامی مفاد عامہ کے مختلف اداروں کا دورہ کیا

استا محمد24مارچ:۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے عوامی مفاد عامہ کے مختلف اداروں کا دورہ کیا۔ ان کے دورے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گوٹھ غریب آباد اور بنیادی مراکز صحت شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اور صحت کے…

محکمہ ترقی نسواں کی جانب سے خواتین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (Women CNIC) کے اندراج کے لیے ضلع…

تربت 24 مارچ: محکمہ ترقی نسواں کی جانب سے خواتین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (Women CNIC) کے اندراج کے لیے ضلع کیچ میں جاری آگاہی و رجسٹریشن مہم پیر کے روز کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی. یہ مہم مارچ کے آغاز میں محکمہ ترقی نسواں نے محکمہ…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے کوہ مراد زیارت کا دورہ کیا

تربت 24مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے کوہ مراد زیارت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زائرین کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر نے زیارت…

کوئٹہ 24ماررچ ۔ نیب بلوچستان کی جانب سےشکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ 24ماررچ ۔ نیب بلوچستان کی جانب سےشکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد بمقام نیب دفتر شکایات واقع نیب (بلوچستان) کے دفتر شاہراہ گلستان روڈ ، کوئٹہ کینٹ صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین…

پی پی ایچ آئی خاران کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر نوراحمد کبدانی کی طرف سے سویٹ ہوم کے یتیم بچوں کے اعزاز…

خاران 24مارچ۔ پی پی ایچ آئی خاران کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر نوراحمد کبدانی کی طرف سے سویٹ ہوم کے یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا افطار پارٹی میں کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے بچوں کے حوصلہ افزائی کے لئے خصوصی طور پر…