گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج برائے خواتین میں 23 مارچ کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا
بھمبر(پی آئی ڈی) گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج برائے خواتین میں 23 مارچ کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا- پرنسپل کالج پروفیسربشارت زمان نے کالج سٹاف و پرنسپل کے ہمراہ پیغام دیاکہ طالبات محنت کریں پاکستان کی سلامتی استحکام و خوشحالی میں…
