وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے نادارو غرباء کے مسائل میں خصوصی دلچسپی سے محکمہ زکوٰۃوعشر…
مظفرآباد (پی آئی ڈی)19مارچ: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے نادار و غرباء کے مسائل میں خصوصی دلچسپی سے محکمہ زکوٰۃوعشر نے گذشتہ 9ماہ میں آزادکشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال ہا میں 953 غریب داخل مریضوں کا مفت علاج کروایا۔ فی مریض اوسطاً/-…
