یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹول میں شامل وشو کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا

کوئٹہ18 مارچ ۔ یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹول میں شامل وشو کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ کوئٹہ یوم پاکستان 23 مارچ کے مناسبت سے سپورٹس فیسٹول میں شامل کھیلوں کے مقابلے کوئٹہ کے مختلف وینیوز پر جاری ہیں۔ فیسٹول میں شامل وشو کے مقابلوں کا آغاز…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رستم خان جمالی کا دورہ کیا

استامحمد18مارچ۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رستم خان جمالی کا دورہ کیا- دورے کے موقع پر انہوں نے اساتذہ کرام کا حاضری رجسٹرڈ چیک کیا بچوں سے تدریسی عمل کے متعلق سوالات بھی پوچھے اور سکول انتظامیہ کی جانب…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ…

کوئٹہ 18۔ مارچ۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے. صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری ترقی اور خوشحالی کا دارومدار محکمہ…

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں جاری سپورٹس فیسٹول یوم پاکستان کی مناسبت سے…

کوئٹہ 18 مارچ ۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں جاری سپورٹس فیسٹول یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے جاری ہے، ان میں شامل فٹسال ٹورنامنٹ، ووشو ٹورنامنٹ، باسکٹ بال کے مقابلوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ فٹبال ٹورنامنٹ…

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے تعلیمی سال 2024 کے بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 (BS…

کوئٹہ 18مارچ ۔ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے تعلیمی سال 2024 کے بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 (BS نرسنگ) پروگرام میں داخلے کے لیے امیدواروں کی عارضی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عارضی میرٹ لسٹ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ…

یوم پاکستان کے سلسلے میں آج شوٹنگ والی بال ٹونامنٹ کا افتتاحی میچ مرحوم میر محمد یوسف ابڑو vs خان…

جھل مگسی18مارچ ۔ 23 مارچ: یوم پاکستان کے سلسلے میں آج شوٹنگ والی بال ٹونامنٹ کا افتتاحی میچ مرحوم میر محمد یوسف ابڑو vs خان کلب گنداواہ کے درمیان کھیلا گیا۔ جوکہ سنسنی مقابلے کے بعد خان کلب گنداواہ نے جیت لیا- افتتاحی میچ کے چیف گیسٹ ایم سی…

مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا

دکی18مارچ ۔ 23مارچ 2025 سپورٹس فیسٹول ضلع دکی کے سلسلے میں اج فٹبال افتتاحی میچ کھیلا گیا. مسلم فٹبال کلب دکی بمقابلہ پاک افغان فٹبال کلب دکی کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ مسلم فٹبال کلب دکی نے ایک گول کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا ہے میچ کے…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی…

کوئٹہ18مارچ:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیکر صوبے سے غربت کا خاتمہکیا جا سکتا ہے۔ سرکاری سیکٹر میں ہرنوجوان کو ملازمت کی فراہمی ممکن نہیں،تجارتی و…

ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ…

گوادر۔ ملافاضل چوک اور گلک منڈی، جو ایک زمانے میں گوادر کے تجارتی اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز رہے ہیں، حالیہ برسوں میں نکاسی آب اور گٹر کے مسائل کا شکار تھے۔ تاہم، جی ڈی اے نے ان ہر دو مراکز کو بحال کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ مکمل کیا ہے۔…

مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان…

ضلع جھل مگسی18مارچ۔ 23 مارچ 2025 یوم پاکستان کے سلسلے میں آج نائیٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا شاندار افتتاحی میچ نوابزادہ میرطارق خان پبلک اسکول کرکٹ کلب vs الغفار کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جوکہ سنسنی مقابلے کے بعد الغفار کرکٹ کلب نے جیت…