سیاسی جماعتیں بلوچستان کی نمائندگی کا دعویٰ نہ کریں، صوبائی اسمبلی و پارلیمان میں ان کا کوٹہ مختص…

سیاسی جماعتیں بلوچستان کی نمائندگی کا دعویٰ نہ کریں، صوبائی اسمبلی و پارلیمان میں ان کا کوٹہ مختص ہے، نوابزادہ لشکری رئیسانی بلوچستان کے موجودہ آتش فشاں اور بدحال کیفیت کے ذمہ دار ا سٹیبلشمنٹ کیساتھ ساتھ اقتدار میں آنے کیلئے ا سٹیبلشمنٹ…

چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ڈسٹرکٹ…

تربت۔ چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ڈسٹرکٹ حال تربت میں ملاقات کی۔اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ۔ ڈپٹی چیئرمین نثار ملنگ سمیت میونسپل کارپوریشن تربت کے تمام کونسلران بھی اس موقع…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، صرف ایک…

کوئٹہ، 15 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، صرف ایک محدود طبقہ ریاست کے خلاف سرگرم ہے۔ انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ بلوچستان میں جاری تنازعہ عوامی حقوق کی جنگ ہے اور واضح کیا کہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ۔ 15 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے انہوں نے پولیس کے انسداد دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کے شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے…

کرانی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ میں چھ افراد زخمی ہوئے ، ترجمان صوبائی حکومت

کوئٹہ، 15 مارچ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ کرانی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد دی جا رہی ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے…

رمضان المبارک کے موقع پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف…

سوراب 15مارچ۔ رمضان المبارک کے موقع پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر کی ہدایت پر سوراب سبزی منڈی میں رمضان سستا بازار کا انعقاد کیا گیا،…

حکومت بلوچستان کے احکامات پر اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی توجہ سے رمضان سستا بازار کا…

سبی 15 مارچ : حکومت بلوچستان کے احکامات پر اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی توجہ سے رمضان سستا بازار کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے جس کے تحت غریب و مستحقین سستابازار کی سہولت سے بڑے پیمانے پر مستفید ہو رہے ہیں اس حوالے سے اسسٹنٹ…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی…

کوئٹہ۔ 15 مارچ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں گرم سے گرم دن اور شمالی حصوں/پہاڑی علاقوں میں سرد راتیں رہیں گی۔ تاہم ضلع کوئٹہ،…

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے تحت ضلعی انتظامیہ نے چیک پوسٹوں پر ٹرانسپورٹروں اور عوام سے مبینہ…

سوراب: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے تحت ضلعی انتظامیہ نے چیک پوسٹوں پر ٹرانسپورٹروں اور عوام سے مبینہ غیر قانونی رقوم کی وصولی کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اہلکار کسی بھی چیک پوسٹ پر غیر قانونی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خيبر پختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں خوارج کے…

اسلام آباد، 15 مارچ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خيبر پختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں خوارج کے خلاف 2 مُختلف کامیاب آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کی تعریف۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا آپریشنز کے دوران 9 خوارج کو جہنم واصل…