الحرمین ٹریولز کے زیرِ اہتمام تفسیرِ قرآن عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا

الحرمین ٹریولز کے زیرِ اہتمام تفسیرِ قرآن عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے شرکت کی!!!۔

وزیرِ قانون سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مکمل کابینہ کی ملاقات

وزیرِ قانون سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مکمل کابینہ کی ملاقات۔ وفد کی قیادت صدر ہائی کورٹ بار سید واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججا نے کی، ڈپٹی اٹارنی جنرل میاں فیصل عرفان اور وائس پریزیڈنٹ افتخار باجوہ بھی ملاقات میں…

ہولی کے پرمسرت موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام

ہولی کے پرمسرت موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام میں ہندو برادری کو، پاکستان اور دنیا بھر میں، رنگوں کے خوشیوں بھرے تہوار ہولی کی پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ تہوار امید، تجدید اور نیکی…

اسلام آباد پولیس کے لئے اعزاز

اسلام آباد پولیس کے لئے اعزاز۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی سربراہ مقرر کردیا گیا۔ سید علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کے ساتھ ساتھ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کو بھی کمانڈ کریں گے۔ سید…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ( ر) بشیر احمد بڈیچ کی سربراہی میں یوم پاکستان 23 مارچ 2025 کی تیاریوں کے حوالے…

تربت 14 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ( ر) بشیر احمد بڈیچ کی سربراہی میں یوم پاکستان 23 مارچ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈی پی او کیچ راشد الرحمن زہری ،اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن…

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس آپریشنز آسلام آباد محمد شعیب خان کا ضلع بھر کے مختلف…

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس آپریشنز آسلام آباد محمد شعیب خان کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہر کے مختلف چیک پوائنٹس پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ شہریوں کی حفاظت کے لئے الرٹ…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 8 کاروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 18کروڑ 86 لاکھ سے زائد مالیت کی 927.204 کلو گرام منشیات برآمد۔ کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض جانے والے مسافر…

دریائے سندھ سے چھ کینال نکالنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف سکرنڈ میں سندھ پریس کلب کی قیادت میں…

سکرنڈ: دریائے سندھ سے چھ کینال نکالنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف سکرنڈ میں سندھ پریس کلب کی قیادت میں میں جسقم جی یوآئی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں سند ھ پریس کلب صدرنیاز چانڈیو جسقم رہنما جی…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آجکل کے تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کے باعث جس کرب سے گزر…

کوئٹہ 14 مارچ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آجکل کے تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کے باعث جس کرب سے گزر رہے ہیں ہمیں اس کا خوب احساس ہے۔ اس سے نمٹنے کیلئے ہم سرکاری ملازمتوں کے نہ صرف نئے مواقع پیدا کریں گے بلکہ کسی کو پیسے دئیے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے بے روزگار…

کراچی 14 مارچ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے تیار کردہ "آئی ورک فار سندھ ڈاٹ کام" ایپ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کراچی میں منعقد…