ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر سیف اللہ کھیتران نے آج جی ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ…

گوادر۔ 11 مارچ. ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر سیف اللہ کھیتران نے آج جی ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ جس میں جی ڈی اے سینٹرل پارک، جی ڈی اے ہایئر سیکنڈری اسکول، اور زیرِ تعمیر قدیم ثقافتی ورثہ شامل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل کو…

جعفر ایکسپریس پر قبضہ، آپریشن ہوئی تو تمام یرغمالی ہلاک کیئے جائیں گے- بی ایل اے

جعفر ایکسپریس پر قبضہ، آپریشن ہوئی تو تمام یرغمالی ہلاک کیئے جائیں گے- بی ایل اے بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مشکاف کے مقام پر ایک منظم کارروائی کے دوران ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کرکے جعفر ایکسپریس کو روک…

محکمہ تعلیم میں ایک اہم پیش رفت کے تحت آج سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن عبدالسلام اچکزئی کی زیر صدارت ایک…

چمن11مارچ: محکمہ تعلیم میں ایک اہم پیش رفت کے تحت آج سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن عبدالسلام اچکزئی کی زیر صدارت ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی اے سی چمن…

کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فروغِ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے

لورالائی ۔11,مارچ. کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فروغِ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے نئے تعلیمی سال کے شروع ہوتے ہی تمام سکولوں میں مفت کتابیں تقسیم کی جارہی ہیں تمام میں سکول داخلہ مہم بھی جاری ہیں کنٹریکٹ اور…

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت اینٹی نارکوٹکس کمیٹی (DNCC) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر…

دالبندین 11مارچ2025: ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت اینٹی نارکوٹکس کمیٹی (DNCC) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر ڈی این سی سی کے ممبران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے شرکاء نے دالبندین سمیت دیگر علاقوں میں منشیات اڈوں کے خلاف آپریشن جاری…

سبی:حادثے کے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے جانے والی ایمبولینسز کو واپس کردیا گیا –

سبی: حادثے کے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے جانے والی ایمبولینسز کو واپس کردیا گیا سبی:ڈھاڈر اور مشکاف میں موجود ایمبولینسز کو سول اسپتال سبی پہنچ گئے سبی:تاحال کسی زخمی یا جاں بحق کو مچھ ڈھاڈر اور سبی کے اسپتال نہیں لایا گیا…

جعفر ایکسپریس پر حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے، حملہ آوروں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ۔ 11 مارچ: جعفر ایکسپریس پر حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے، حملہ آوروں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خون بہانے والوں کو زمین پر جگہ نہیں ملے گی، دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ…

ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز سید تخلیق الزمان بخاری اور پرنسپل محمد ادریس چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آزاد…

میرپور (پی آئی ڈی)11مارچ: ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز سید تخلیق الزمان بخاری اور پرنسپل محمد ادریس چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آزاد کشمیر کے ایچ خورشید پاکستان اور ریاست جموں و کشمیر کی ایک عہد ساز تاریخی شخصیت تھے جنھوں نے بانی پاکستان حضرت…

ضلع بھر میں رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو صارفین کی دسترس میں رکھنے کے کے لئے بازاروں…

کوٹلی (پی آئی ڈی) ضلع بھر میں رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو صارفین کی دسترس میں رکھنے کے کے لئے بازاروں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، کوٹلی شہر،سہنسہ ،نکیال ،دولیاں جٹاں ،کھوئی رٹہ اور چڑہوئی میں قیمتوں کی پڑتال کی گئی ادھر…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر1 میں پھلدار اورسایہ دارپودے لگا…

میرپور (پی آئی ڈی)11مارچ: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر1 میں پھلدار اورسایہ دارپودے لگا کر سکول میں قومی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر چوہدری حق نواز،ڈویژنل ڈائریکٹر سکول سید…