سندھ حکومت کے زیر انتظام بینظیر ڈسٹرکٹ اسکول سکرنڈ 1 کی کوآرڈینیٹر مس کنول جلال چانڈیو نے بتایا ہے…
سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سندھ حکومت کے زیر انتظام بینظیر ڈسٹرکٹ اسکول سکرنڈ 1 کی کوآرڈینیٹر مس کنول جلال چانڈیو نے بتایا ہے کہ بے نظیر ڈسٹرکٹ اسکول سکرنڈ 1 میں سال 2025 اور 26 کے داخلے شروع کردیئے گئے ہیں جو کہ نرسری سے آٹھویں جماعت تک…
