بلوچستان ہائی کورٹ کےجسٹس عبدااللہ بلوچ اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بنچ کے روبرو بلوچستان میں…
کوئٹہ 10 مارچ: بلوچستان ہائی کورٹ کےجسٹس عبدااللہ بلوچ اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بنچ کے روبرو بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور توسیع میں تاخیر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نصیر…
