آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری
میرپور(پی آئی ڈی)8مارچ: آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع میرپور کا کریک ڈاؤن جاری۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم ضلع میرپور نے ایف ون روڈ، فاضل چوک اور نانگی ایریا میں پکوڑا، سموسہ، بیکرز اور دودھ کی دکانات کامعائینہ کیا۔جس میں فوڈ اتھارٹی ڈویژن میرپور…
