ضلعی انتظامیہ کا شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز پرائس…
کوئٹہ 6 مارچ۔ ضلعی انتظامیہ کا شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز پرائس کنٹرول کاروائیوں میں 187 دکانوں کا دورہ کیا گیا جس میں 7 دکانیں سیل،42 دکاندار گرفتار،11 دکاندار جیل منتقل،28 دکانداروں کو جرمانے…
