وزیراعظم شہباز شریف کا بنوں چھاو ¿نی پر حملے کو ناکام بنا نے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے…

وزیراعظم شہباز شریف کا بنوں چھاو ¿نی پر حملے کو ناکام بنا نے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے 5 جوانوں کو خراج عقیدت اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں چھاو ¿نی پر ناکام حملے میں ملوث فتنہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عرب لیگ کی طرف سے   فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے بے گھر کرنے کے کسی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عرب لیگ کی طرف سے   فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے بے گھر کرنے کے کسی بھی منصوبے کو  سختی سے مسترد کرنے کا خیرمقدم اسلام آباد۔5مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عرب لیگ کی طرف سے غزہ کی تعمیر نو کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزرائے مملکت عبد الرحمٰن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزرائے مملکت عبد الرحمٰن کانجو، طلال چوہدری اور معاون خصوصی ہارون اختر کی الگ الگ ملاقات،اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزرائے مملکت عبد الرحمٰن کانجو،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزراءسردار اویس احمد لغاری اور مصدق ملک کی ملاقاتیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزراءسردار اویس احمد لغاری اور مصدق ملک کی ملاقاتیں اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد لغاری اور وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے الگ الگ ملاقات کی اور…

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی کی ملاقات اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی اورملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر…

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی صوبے بھر میں کارروائیاں،881 مختلف خوردنی اشیاء کے کاروباروں کی چیکنگ،…

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی صوبے بھر میں کارروائیاں،881 مختلف خوردنی اشیاء کے کاروباروں کی چیکنگ، گرانفروشی پر 4 افراد جیل بھیج دیا گیا جبکہ 19 افراد کے خلاف مقدمات درج وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی ھدایت پر محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی…

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 25 ہزار کلو ناقص اچار برآمد

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 25 ہزار کلو ناقص اچار برآمد خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے انڈسٹریل زون حیات آباد میں اچار بنانے والے یونٹ پر اچانک چھاپہ مار کر تقریباً 25 ہزار…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) مظفرآبادعمران عباس نقوی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے کمیٹی روم میں…

مظفرآباد (پی آئی ڈی )5مارچ. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) مظفرآبادعمران عباس نقوی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے کمیٹی روم میں زیر شجر کاری مہم موسم بہار 2025کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر کالجز مظفرآباد زاہد احمد‘چیف آفیسر…

سپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہیں،اللہ کی خاص کرم نوازی و سوسائٹی کے لئے باعث رحمت ہیں،ہرصحت…

بھمبر(پی آئی ڈی) سپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہیں،اللہ کی خاص کرم نوازی و سوسائٹی کے لئے باعث رحمت ہیں،ہرصحت مندشخص اگر تصور کرے کہ اسکی زبان ،کان آنکھ ناک یا جسم کو کوئی بھی حصہ اگرمعذور ہوتو زندگی کن مشکلات کا شکار ہوسکتی ہے تو اندازہ…

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس اہم، نازک اور فیصلہ…

اسلام آباد( )05مارچ. صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس اہم، نازک اور فیصلہ کن موڑ پر تمام سیاسی قیادت کو مسئلہ کشمیر پر متحد و متفق ہونا چاہیے اور مسئلہ کشمیر پر جب بھی مذاکرات ہوں تو یہ مذاکرات…