مکران میڈیکل کالج تربت کے طلبہ و طالبات کے لیے کمیونٹی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پانچ روزہ…

تربت28 فروری: مکران میڈیکل کالج تربت کے طلبہ و طالبات کے لیے کمیونٹی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پانچ روزہ مطالعاتی و تفریحی دورے کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران انہوں نے کراچی کے معروف طبی و تفریحی مقامات کا دورہ کیا طلباء و طالبات نے اس…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر…

کوئٹہ 28 فروری : صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کے تحت بلوچستان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں 800 سے زائد ڈاکٹرز کو کنٹریکٹ پر تعینات کر دیا…

گورنمنٹ آف بلوچستان کے واضح احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرزیارت ذکاء اللہ درانی نے گورنمنٹ ہائی…

زیارت 28فروری: گورنمنٹ آف بلوچستان کے واضح احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرزیارت ذکاء اللہ درانی نے گورنمنٹ ہائی اسکول زیارت کے امتحانی ہالز کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر زیارت زکاء اللہ درانی نے امتحان سینٹرکا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے امتحان…

علم دوست اور کتب خانوں کے محسن ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے علامہ محمد عمر دین پوری لائبریری…

خضدار 28فروری : علم دوست اور کتب خانوں کے محسن ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے علامہ محمد عمر دین پوری لائبریری فیمیل بک سیکشن کا افتتاح کردیا. علامہ محمد عمر دین پوری لائبریری میں اس سے قبل صرف ایک کتابوں کا سیکشن تھا جس سے میل اور…

ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل )کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان…

پشین۔28 فروری۔ ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل )کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف دینے کے لیے اشیاء خوردونوش کے خوبصورت سٹالز لگائے جائیں گے،جس میں آٹا اور چینی سمیت تمام…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے…

کوئٹہ 28 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اس…

سندھ حکومت 10 مارچ 2025 کو گرین لائن اوراورنج لائن بی آر ٹی کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لے گی

سندھ حکومت 10 مارچ 2025 کو گرین لائن اوراورنج لائن بی آر ٹی کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لے گی۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ نے گرین لائن اوراورنج لائن بی آر ٹی کا کنٹرول سنبھالنے کی منظوری دے دی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت…

DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا…

DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت…

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی نارا جیل سے رہائی کے بعد غلام مرتضیٰ جتوئی کا ایس یو پی…

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی نارا جیل سے رہائی کے بعد غلام مرتضیٰ جتوئی کا ایس یو پی تعلقہ سکرنڈ کے رہنماؤں اور چانڈیہ برادری کے نذیر چانڈیو سمیت جتوئی برادری کی بڑی تعداد نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ایس یو پی کے رہنما…

ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ حافظ اسلام زادہ یوسفزئی کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مسجد دھماکے پر…

ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ حافظ اسلام زادہ یوسفزئی کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مسجد دھماکے پر ردعمل دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ ملک میں جاری بدامنی لھر ڈالری جنگ کا…