اسسٹنٹ کمشنر پنجگور زاہد شاہوانی نے میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا
پنجگور 26 فروری: اسسٹنٹ کمشنر پنجگور زاہد شاہوانی نے میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ ان میں وشبود گرمکان سوردو سمیت دیگر میل اور فیمیل کے امتحانی مراکز شامل ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سینٹرز میں تعینات اسٹاف سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ…
