خضدار پولیس کا شہر کے مختلف حصوں میں منشیات کے اڈوں پر چھاپے، دو افراد زیر حراست، منشیات کافی مقدار…
خضدار پولیس کا شہر کے مختلف حصوں میں منشیات کے اڈوں پر چھاپے، دو افراد زیر حراست، منشیات کافی مقدار میں اور تین موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلیئے گئے۔ ایس ایس پی خضدار جاویداحمد زہری کی ہدایت پر خضدار پولیس نے ایس ایچ او خضدار سٹی عطاء اللہ…
