باٹنیکل فیکلٹی کے گارڈن میں بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظہور احمد  بازئی نے پودا لگاکر…

باٹنیکل فیکلٹی کے گارڈن میں بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظہور احمد  بازئی نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر کے پی ار او محمد صادق سمالانی ودیگر افسران موجود تھے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ظہور احمد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر برسوں سے انصاف کے متلاشی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے…

کوئٹہ، 22 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر برسوں سے انصاف کے متلاشی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کو پلاٹ حوالے کر دئیے گئے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کے مطابق 8 ماہ کے دوران 47 اجلاسوں کے بعد اس اسکیم کے…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا کی ترقی یافتہ قومیں روبوٹس سے انسانوں کا کام…

کوئٹہ، 22 ​​فروری: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا کی ترقی یافتہ قومیں روبوٹس سے انسانوں کا کام لے رہی ہیں جبکہ ہم قیمتی انسانی وسائل کو بڑے پیمانے پر ضائع کر رہے ہیں۔ ترقی یافتہ اور پسماندہ ممالک کے متعین اہداف…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیرکوہ سے ڈیرہ بگٹی جاتے ہوئے گاڑی حادثے میں قیمتی جان کے…

کوئٹہ، 22 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیرکوہ سے ڈیرہ بگٹی جاتے ہوئے گاڑی حادثے میں قیمتی جان کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے جاں بحق شخص کے اہل خانہ سے دلی…

کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال خاران کا دورہ کیا

خاران ۔ کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال خاران کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے جملہ مسائل کے حل میں پیش رفت اور پراگریس کا جائزہ لینے ہیلتھ آفیسران اور ہسپتال اسٹاف کے…

سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع تیسرے روز بھی جاری رہا تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں کی…

سبی(عباس چشتی) سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع تیسرے روز بھی جاری رہا تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا آج ہوگی اختتامی دعا میں قافلوں کی صورت میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ…

پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی کے حدود میں چوری اور موٹر سائیکل چھیننے کے وارداتوں میں کمی نہ…

نصیرآباد: پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی کے حدود میں چوری اور موٹر سائیکل چھیننے کے وارداتوں میں کمی نہ آسکی ۔ اسامہ چوک کے مقام پر نامعلوم مسلحہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بلند خان جتک سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2023چھین کر فرار ہوگئے …

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی اہم…

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی اہم پریس کانفرنس سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج میری حیدرآباد میں مختلف وفود سمیت ٹرانسپورٹ کے افسران سے ملاقات…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 2 کروڑ 48 لاکھ سے زائد مالیت کی 88.03 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس – وزارت منصوبہ بندی کو جدید…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس – وزارت منصوبہ بندی کو جدید اور مثالی ادارہ بنانے کا عزم اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات میں “اداراجاتی اصلاحات” کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وفاقی…