ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کو سندھ میں سیلاب متاثرین کےلیے گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر بریفنگ

ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کو سندھ میں سیلاب متاثرین کےلیے گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر بریفنگ وزیراعلیٰ ہاوس میں اجلاس، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے منصوبے کو عالمی سطح پر قابل تقلید قرار دے دیا بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا…

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سابق ایڈوکیٹ جنرل اور چیئرمین براہوئی اکیڈمی ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل…

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سابق ایڈوکیٹ جنرل اور چیئرمین براہوئی اکیڈمی ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ جمعہ کو ایریگیشن مسجد سریاب روڈ کوئٹہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نجم الدین مینگل،…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع کرک میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع کرک میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین صدر مملکت نے کاروائی کے دوران 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا پاکستان کی بہادر افواج دفاع وطن کیلئے پرعزم…

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دیامر – استور ڈویژنز کے لیے دانش اسکول کی منظوری دے دی

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دیامر - استور ڈویژنز کے لیے دانش اسکول کی منظوری دے دی سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے اپنی 21 فروری 2025 کی میٹنگ میں دیامر استور ڈویژنز کے لیے دانش اسکول کے قیام کی منظوری دے دی، جس کا تخمینہ 2.9 ارب روپے…

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد صدر مملکت آصف علی زرداری نے سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس کیا صدر مملکت کی ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے لیے…

چیئرمین/ سیکریٹری وزیراعلی معائنہ ٹیم فدا حسین نے آج سی ایم آی ٹی آفس میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ…

گلگت۔ چیئرمین/ سیکریٹری وزیراعلی معائنہ ٹیم فدا حسین نے آج سی ایم آی ٹی آفس میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں آفسران اور عملہ موجود تھے۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی میں…

آج مورخہ 21 فروری کو گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زیر اہتمام داریل ہائیر سیکنڈری سکول میں ایک روزہ فری…

آج مورخہ 21 فروری کو گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زیر اہتمام داریل ہائیر سیکنڈری سکول میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کمیپ میں سرجیکل سپیشلسٹ،چائلڈ سپیشلسٹ،میڈیکل سپیشلسٹ،گائناکالوجسٹ،ائ سپیشلسٹ، نے مریضوں کا فری طبی…

سیکریٹری قانون گلگت بلتستان سجاد حیدر کی زیر صدارت پیکا ایکٹ 2025 کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد…

گلگت۔ سیکریٹری قانون گلگت بلتستان سجاد حیدر کی زیر صدارت پیکا ایکٹ 2025 کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان دلدار احمد ملک، ڈپٹی سیکریٹری محکمہ اطلاعات احسان اللہ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن فاروق احمد سمیت…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی فنڈنگ سے مختلف اسکولوں کو سولرائزڈ کیا جا رہا ہے

گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی فنڈنگ سے مختلف اسکولوں کو سولرائزڈ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد تعلیمی ماحول کو بہتر بنانا اور طلبہ کو بجلی کی عدم دستیابی کے مسائل سے نجات دلانا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بلقیس سلیمان نے اس موقع پر کہا…

ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز ہفتہ، 22 فروری، دوپہر 12 بجے سرکٹ ہاؤس…

تربت 21 فروری: ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز ہفتہ، 22 فروری، دوپہر 12 بجے سرکٹ ہاؤس میں ایک کھلی کچہری منعقد کی جارہی ہے ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کھلی کچہری میں تمام سرکاری محکموں کے…