کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمٰن خان سے آج محکمہ جنگلات کے ناظم سمندر خان کھوسہ و نائب ناظم جنگلات…

نصیرآباد18فروری۔ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمٰن خان سے آج محکمہ جنگلات کے ناظم سمندر خان کھوسہ و نائب ناظم جنگلات نعیم احمد لہڑی نے ملاقات کی انہوں نے اپنے محکمے کی کاوشوں و درپیش مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کی جبکہ ریلوے ٹریک و نیشنل…

بوائز ڈگری کالج دالبندین میں اسپورٹس ویک اختتام پذیر ہو گیا

دالبندین18فروری۔ بوائز ڈگری کالج دالبندین میں اسپورٹس ویک اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی پروگرام کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ ایف سی سجاد علی اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم تھے۔ ونر اور رنر و دیگر کھلاڑیوں میں انعامات اور نقدی تقسیم کی گئی۔…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے ضلع بھر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

استامحمد. ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے ضلع بھر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے ہدایت دی کہ نقل کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے اور ملوث بچوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ نقل کی روک تھام کی…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے یونیسیف ایجوکیشن سپورٹ…

گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے یونیسیف ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے تحت اے ایل پی سنٹر کے ویکشنل ٹریڈ کے پاس طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیے۔ یونیسیف کے معاونت اور ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے…

نیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن ( این ۔جی۔او) نے محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کو مفت سروے ایکویپمنٹ ،…

کوئٹہ۔ 18 فروری: نیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن ( این ۔جی۔او) نے محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کو مفت سروے ایکویپمنٹ ، سٹونیکس اٹلی ٹوٹل اسٹیشن اور سافٹ وئیر فراہم کردیے۔ اس تقریب کی صدارت صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے کی۔ جبکہ سیکریٹری…

کیڈٹ کالج جعفر آباد میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر…

جعفرآباد۔ کیڈٹ کالج جعفر آباد میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی تھے مہمان خصوصی جب کالج پہنچے تو برگیڈیر مظہر علی نے ان کا استقبال کیا بچوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کر…

اسلام آباد ، 18 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور علاقائی ترقی میں اس کی اہمیت مزید بڑھ رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو یہاں اسلام آباد میں منعقدہ…

سکرند شہر میں سئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ایس یو پی تعلقہ سکرند کے رہنماؤں اور شہریوں نے سینما چوک…

سکرند شہر میں سئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ایس یو پی تعلقہ سکرند کے رہنماؤں اور شہریوں نے سینما چوک پر دوسرے روز پر بہی احتجاجی مظاہرہ کیا،اور علامتی بہوک ھڑتال کی. ایوب کہوسو قاسم سومرو علی سومرو دلچنڈ اوڈ رضا بروہی، محمد علی جلبانی…

سکرنڈ کے نواحی گاؤں میر خان لغاری میں کنواری ماں نے رات کی تاریکی میں بچے کو گٹر میں پھینک دیا

سکرنڈ کے نواحی گاؤں میر خان لغاری میں کنواری ماں نے رات کی تاریکی میں بچے کو گٹر میں پھینک دیا۔ جہاں معصوم بچہ دم توڑ گیا۔ مردہ بچے کو گٹر میں دیکھ کر گاؤں والوں نے اسے باہر نکال کر گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے…

صوبے بھر میں صحت دشمن عناصر کے خلاف بی ایف اے کا کریک ڈاؤن، 2 کارخانوں سمیت 33 مراکز پر جرمانے عائد

صوبے بھر میں صحت دشمن عناصر کے خلاف بی ایف اے کا کریک ڈاؤن، 2 کارخانوں سمیت 33 مراکز پر جرمانے عائد عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ ناقص خوراک کے خاتمے اور معیاری…